کلائی گھڑی کی روایت رفتہ رفتہ دم توڑنے لگی

Published on December 7, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 776)      No Comments

9999
بورے والا(یو این پی )کسی دور میں کلائی گھڑی پہننا نہ صرف فیشن بلکہ ضرورت بھی تھی اور لوگ گھڑی پہننے کو ترجیح دیتے تھے اور اچھی گھڑی پہننے والے افراد کا شمار کھاتے پیتے گھرانوں میں ہوتا تھا مگر وقت کیساتھ ساتھ جہاں ترقی عروج پر ہے وہاں پر گھڑی قصہ پارینہ ہوتی جا رہی ہے اب بہت کم افراد کی کلائیوں پر گھڑی نظر آتی ہے۔ اکثر لوگ ٹائم دیکھنے نے لئے موبائل فون سے ہی کام چلاتے ہیں پہلے شادی بیاہ اور دیگر تقریبات میں لڑکی اور لڑکے کیلئے گھڑی اہم تصور کی جاتی تھی مگر اب گھڑی کی جگہ انگوٹھی‘ موبائل اور دیگر اشیاء نے لے لی ہے جس کی وجہ سے گھڑی کی روایت رفتہ رفتہ دم توڑتی جارہی ہے۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Free WordPress Themes