کویت میں پاکستانی سفارت خانہ پر سانحہ پشاور کی پاداش میں قومی پرچم کو سرنگوں

Published on December 18, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 445)      No Comments

images
کویت سٹی(عبدالشکورابی حسن سے) کویت میں پاکستانی سفارت خانہ پر سانحہ پشاور کی پاداش میں قومی پرچم کو سرنگوں کردیا گیا ۔سفارت خانہ کے ہیڈ آف چانسری شیراز علی کی پریس ریلیز کے مطابق سفار ت خانہ میں ایک تعزیتی کتاب رکھ دی گئی جس میں غیر ملکی سفراء اور کویتی شہریوں کے علاوہ سرکاری اورغیرسرکاری اعلی شخصیات کی بڑی تعداد میں سانحہ پشاور پر اپنے تاثرات درج کئے ۔پریس ریلیزکے مطابق آج جمعرات (18دسمبر ) کو سفارت خانہ میں کویتی وقت کے مطابق صبح گیارہ بجے تا تین بجے دوپہر تک سانحہ پشاور میں شہداء کے لئے دعا مغفرت کی جائے گی

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Free WordPress Themes