بجلی کی قیمتوں میں دوروپے ساٹھ پیسے فی یونٹ کمی کاامکان

Published on January 12, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 277)      No Comments

123اسلام آباد (یو این پی) پیداواری لاگت میں کمی کی وجہ سے دسمبر کے لیے بجلی کی قیمتوں میں دو روپے ساٹھ پیسے فی یونٹ تک کمی کا امکان ہے۔  ذرائع کے مطابق سی پی پی اے نے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کو بجلی سستی کرنے کی درخواست کردی ہے ، یہ درخواست فیول ایڈجسٹمنٹ کی مدمیں دسمبر کیلئے کی گئی ۔ ذرائع نے آئندہ ہفتے درخواست کی منظوری کاامکان ظاہر کرتے ہوئے بتایاکہ جنوری کے بلوں میں صارفین کو ریلیف ملے گا۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Free WordPress Themes