وزیر اعظم نواز شریف کی خواہش پر دورہ سعودی عرب میں ایک دن کی توسیع

Published on January 16, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 275)      No Comments

123جدہ (یو این پی) وزیر اعظم نواز شریف کی خواہش پر ان کے دو روزہ دورہ سعودی عرب میں ایک دن کی توسیع کر دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم کی خواہش ہے کہ وہ آج کی رات مدینہ منورہ میں گزاریں جس پر ان کے دورے میں توسیع کر دی گئی ہے اور اب وہ آج شام کی بجائے کل وطن واپس لوٹیں گے۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Premium WordPress Themes