انڈونیشیا کے اعلیٰ سطحی عسکری وفد کی آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے ملاقات

Published on January 20, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 329)      No Comments

123راولپنڈی(یو این پی) چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف سے انڈونیشیا کے اعلیٰ سطح کے فوجی وفد نے ملاقات کی۔ تفصیلات کے مطابق یہ ملاقات جی ایچ کیو میں ہوئی۔ ملاقات میں پاکستان اور انڈونیشیا کے مابین فوجی تعلقات پر بحث کی گئی۔ عسکری حکام نے دونوں ممالک کی افواج کی تربیت کیلئے جاری تعاون بڑھانے پر بھی اتفاق کیا۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ وفد پاک فوج کے مختلف تربیتی مراکز کا بھی دورا کرے گا۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress Themes