کراچی ایئر پورٹ پر پی آئی اے کے دو طیارے ٹکرانے سے بال بال بچ گئے

Published on January 21, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 640)      No Comments

news-1421843867-4499_largeکراچی(یو این پی) جناح انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر پی آئی اے کے دو طیارے آپس میں ٹکرانے سے بال بال بچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق تربت سے آنیوالے طیارے کو لینڈ کر رہاتھا جبکہ فیصل آباد جانے والا طیارہ ٹیک آف کر رہا تھا مگر اس دوران دونوں طیاروں کے درمیان فاصلہ خطر ناک حد تک کم ہو گیا مگر دونوں پائلٹوں کی کمال مہارت سے آپس میں ٹکرانے سے بچ گئے۔ ترجمان سول ایویشن کا کہنا ہے کہ واقعے کی وجہ بننے والے افسر کو معطل کر دیا گیاہے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Weboy