پی آئی اے کی پروازوں میں ویڈیو بنانے پر پابندی عائد

Published on January 22, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 315)      No Comments

123اسلام آباد (یو این پی) پی آئی اے کی پروازوں میں ویڈیو بنانے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے استحقاق کا اجلاس ہوا جس میں رامیش کمار نے 15اکتوبر کے حوالے سے ویڈیو بنانے اور سیاستدانوں کے ساتھ بد تمیزی کی درخواست جمع کروائی تھی جس پر قائمہ کمیٹی کے کے چیئرمین نے کہا کہ غلطی کوئی کرتاہے اور وی آئی پی کا طعنہ سیاستدانوں کو دیا جاتا ہے۔ رمیش کمار کا کہنا تھا کہ ایم ڈی پی آئی اے کو جتنی بار بھی فون کیا وہ جواب نہیں دیتے جس کے بعد پی آئی کی پروازوں میں ویڈیو بنانے پر پابندی لگادی گئی۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Premium WordPress Themes