چٹیاں کلیاں۔۔ پسندیدہ گانا ہے،جیکولین فرنینڈس

Published on February 17, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 4,495)      No Comments

06
ممبئی (یو این پی) بالی وڈ اداکارہ جیکولین فرنینڈس نے کہا ہے کہ فلم رائے کا گانا ’’چٹیاں کلیاں‘‘ ان کا پسندیدہ گانا ہے، جیکولین نے گانا گا کر سب کو محظوظ بھی کیا۔ یواین پی کے مطابق جیکولین نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا کہ فلم رائے میں ارجن رامپال اور رنبیر جیسے خوبصورت ہیروز کے مقابل کام کرتے ہوئے وہ احساس کمتری کا شکار رہی اور اس لئے اس کو ان کے ساتھ کام کرنا مشکل بھی لگا۔ ادارکارہ نے کہا کہ فلم کا گانا ’’چٹیاں کلیاں‘ گوری کلائیاں‘‘ ان کا پسندیدہ ہے اور وہ اکثر اس کو گنگناتی ہیں جیکولین نے صحافیوں کی فرمائش پر گانا گا کر بھی سنایا۔

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress Blog