پاکستان سمیت دنیا بھر میں تمباکونوشی کے خلاف دن 26 فروری کو منایا جا رہا ہے

Published on February 25, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 363)      No Comments

03
اسلام آباد۔۔۔پاکستان سمیت دنیا بھر میں تمباکونوشی کے خلاف دن 26 فروری کو منایا جا رہا ہے، اس موقع پر میڈیکل کا لجز، ہسپتال، سکولز ، کالجز اور این جی اوز کے زیر اہتمام تمباکونوشی کے خلاف سیمینارز منعقد ہونگے اور ریلیاں نکالی جائینگی، امریکہ میں موجود پاکستانی ڈاکڑز کی تنظیم \”اپنا\” کے زیر اہتمام بھی ریلی کا انعقاد ہوگا،اس حوالے سے لوگوں کو مختلف اقسام کے پوسٹرز اور ویڈیوذ فراہم کی جارہی ہیں تاکہ عوام کو تمباکونوشی اور غیر فعال تمباکونوشی کے مہلک اثرات سے آگاہ کیا جا سکے۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress主题