سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین بلا گ لکھیں گے

Published on February 27, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 338)      No Comments

01
اسلام آباد۔۔۔پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین بلا گ لکھیں گے۔ انہوں نے سیاسی زندگی اور پاکستانی سیاست کے جتنے بھی اتار چڑھاؤ دیکھے ہیں ان پر مشتمل یادداشتیں اس بلاگ میں تحریر کریں گے جو ان کی ویب سائٹ (چودھری شجاعت حسین ڈاٹ کام) پر اقساط کی صورت میں شائع ہو گا۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ سب انہوں نے اپنی کتاب میں تحریر کیا لیکن کتاب کی اشاعت کا فیصلہ صرف اس لئے مؤخر کر دیا کہ کہیں دشمن کسی فرد کے بارے میں لکھی یا کہی گئی کسی بھی بات کو اداروں کے خلاف یا کسی خاص ادارے کے خلاف نہ تصور کرے یہی سوچ کر انہوں نے فیصلہ کیا کہ وہ اپنی یادداشتیں جو وہ مناسب سمجھیں گے اپنے بلاگ میں شامل کرینگے۔ جھوٹ میں بولتا نہیں اور سچ میں لکھ نہیں سکتا

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress主题