پٹرولیم پو لیس نےمختلف مقامات پر کھٹر ی مو ٹر سائیکلیں تھانے بند کر نا شروع کر دئیں

Published on March 16, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 415)      No Comments

indexپٹرولیم پو لیس نےمختلف مقامات پر کھٹر ی مو ٹر سائیکلیں تھانے بند کر نا شروع کر دئیں
عبدالحکیم (فیصل جاوید)پٹرولیم پو لیس نے اپنی کارکر دگی دکھانے کیلئے ورکشاپ ،ہو ٹل، دیگر مقامات پر کھٹر ی مو ٹر سائیکلیں تھانے بند کر نا شروع کر دئیں تفصیل کے مطا بق چیک پو سٹ خالق آباد کا عملہ سارا دن شہر گر دو نواح میں کھڑ ے ہو کر مختلف طریقوں سے ناجائز تنگ کر تے ہیں نعیم احمد ،رضوان نیاز ، سرفراز نے بتایا ریڑھی والوں سے مفت فروٹ لیکر اور ایزی لو ڈوالوں سے فری ایز ی لو ڈ کروانے کے علاوہ کرکٹ میچ کے دوران غوثیہ چو ک میں مو جو د ہو ٹلوں پر میچ سے لطف اندوز ہو تے ہیں ان کے مطالق انجمن تاجران نے کہا کہ خالق آباد چیک پو سٹ کی حدود غوثیہ پٹرول پمپ تک ہے مگر وہ سارا دن ناجائز حراساں کر رہے ہیں لہذا متعلقہ محکمہ سے اپیل ہے کہ ان کے خلاف سخت کاروائی
کر کے انہیں ڈیوٹی اور ایریا کی یاددہانی کرائیں ۔
میں نے غربت دیکھی ہے غریبو ں کے مسائل سے واقف ہو ں چودھری فضل الرحمن
عبدالحکیم (فیصل جاوید) میں نے غربت دیکھی ہے غریبو ں کے مسائل سے واقف ہو ں ان خیالات کا اظہار ممبر صوبائی اسمبلی چودھری فضل الرحمن نے اپنے دورہ عبدالحکیم کے دوران مسلم لیگ (ن) عبدالحکیم کے دفتر میں لیگی ورکروں سے بات چیت کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ میرا بطور ممبر پنجا ب اسمبلی منتخب ہو نا دراصل متو سط اور غریب طبقہ کی حمایت کی بدولت ہے میں غریب عوام کے مسائل کے حل کیلئے لائحہ عمل تیار کر چکا ہو ں عنقریب اس کے اثرات رونما ہو نا شروع ہو جا ئیں گے بعد میں چودھری فضل الرحمن نے مسلم لیگ (ن) عبدالحکیم سٹی صدر حاجی علی اکبر صدیقی کے ہمراہ سابق کو نسلر حاجی عبدالغفور کے بیٹے کی دعوت ولیمہ میں شر کت کی اور فٹبالر غلام علی کے والد محمد شریف اور سابق کو نسلر محمد فاروق بھٹی کی ہمشیرہ کی وفات پر ان کے گھر وں میں جا کر اظہار تعزیت کی اس دوران لیگی ورکرز نے شہر کے اجتماعی مسائل سے بھی آگاہ کیا ۔

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress主题