کرنٹ لگنے سے لاکھوں روپے مالیت کا قیمتی ٹریلر و ایک لاکھ روپے نقدی بھی جل گئی

Published on April 15, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 492)      No Comments

photo lalyani
مصطفی آباد/للیانی(یواین پی)بجلی کی تاروں سے کرنٹ لگنے سے لاکھوں روپے مالیت کا قیمتی ٹریلر و ایک لاکھ روپے نقدی بھی جل گئی، واجد خاں کراچی سے مصطفی آباد لکڑی کا سامان لیکر آیا تھا کہ پٹرول پمپ کے قریب موڑ کاٹ رہا تھا کہ بجلی کی تاریں نیچی ہونے کی وجہ سے زد میں آ گیا، تفصیلات کے مطابق واجد خاں اپنے ٹریلر نمبری ٹی ایل ڈی110پر لکڑ ی کا سامان کراچی سے مصطفی آباد لایا تھا سامان اتار کر کوئیک سی این جی پمپ سے موڑ کاٹ رہا تھا کہ بجلی کی تاریں انتہائی نیچی ہونے کی وجہ سے زد میں آ گیا جس سے ٹریلر کو آگ لگ گئی، جس سے ٹریلر اور ٹریلر میں موجود نقدی ایک لاکھ روپے جل کر خاک ہو گئی

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress Themes