بو رے والہ،مجا ہد کا لو نی تاج پا رک میں مکان کی چھت گر نے سے دو معصوم بچیاں بحق

Published on April 21, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 638)      No Comments

UNP 01
بو رے والہ (یو این پی )مجاہد کالونی کے علاقہ تاج پارک میں مکان کی چھت گر نے سے دو معصوم بچیاں جا ن بحق ہو گئیں جبکہ دو خو اتین زخمی ہو گئیں ۔ تفصیل کے مطابق :مجا ہد کا لو نی تا ج پارک گلی نمبر 1میں محمد افضل مغل کا مکان زیر تعمیر تھا کہ اچانک مکان کی دیو ار چھت پر گر گئی جس کی وجہ سے مکان کی چھت نیچے آگری اور چھت کے ملبے تلے تین سالہ ایمان دختر با سم ، چھ ماہ کی بچی آمنہ دختر باسم ، شازیہ زورجہ با سم اور زبید ہ زوجہ محمد رفیق دب گئیں حا دثے کی اطلا ع ملتے ہی تحصیل ہیڈ کو ار ٹر ہسپتال کا عملہ ریسکیو1122 امد ادی ٹیمیں مو قع پر پہنچ گئیں اور امد ادی کا روائی شروع کر دی اور ملبے کے نیچے سے دو معصوم بچیوں آمنہ بی بی اور ایمان کی نعشوں اور زخمی ہو نے والی خو اتین زبید ہ اور شا زیہ کو با ہر نکالا اور ٹی ایچ کیو ہسپتال کی گا ڑی نے زخمی خو اتین کو فوری طور پر ٹی ایچ کیو ہسپتال پہنچایا ۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress主题