نیپال میں خوراک کی ضروریات کو پورا کرنے کیلئے امداد کی ضرورت ہے: اقوام متحدہ

Published on May 2, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 469)      No Comments
Geneva II conference
نیپال میں وسیع پیمانے پر تباہی پھیلی ہے اور کم ازکم آٹھ ہزار افراد کے ہلاک ہونے کا خدشہ
نیویارک ۔۔۔ اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ نیپال میں زلزلہ متاثرین کی خوراک کی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے فوری امداد کی ضرورت ہے۔ عالمی ادارہ خورواک نے کہا ہے کہ پچیس اپریل کو آنے والے شدید زلزلے کی وجہ سے نیپال میں کاشتکاری متاثر ہو گی اور وہاں خوراک کی شدید کمی کا خطرہ ہے۔ بتایا گیا ہے کہ نیپال میں 3.5 ملین انسانوں کو خوراک کی اشد ضرورت ہے۔ اس زلزلے کی وجہ سے نیپال میں وسیع پیمانے پر تباہی پھیلی ہے اور کم ازکم آٹھ ہزار افراد کے ہلاک ہونے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔
Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Free WordPress Themes