گلوکارہ حمیرا ارشد طلاق کیلئے عدالت پہنچ گئیں

Published on May 10, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 511)      No Comments

7
لاہور  (یو این پی)  گلوکارہ حمیرا ارشد نے اپنے شوہر احمد بٹ سے علیحدگی کے لئے دعوی دائر کر دیا، ان کا کہنا ہے کہ اب وہ احمد بٹ کے ساتھ کسی صورت نہیں رہنا چاہتی۔حمیرا ارشد نے طلاق کیلئے لاہور کی مقامی عدالت سے رجوع کیا ہے، حمیرا ارشد کے مطابق احمد بٹ کے ساتھ اختلافات اس حد تک پہنچ چکے ہیں کہ اب ایک ساتھ رہنا ممکن نہیں، گلوکارہ کا کہنا ہے کہ احمد بٹ کے ساتھ طلاق کا معاہدہ بھی ہوگیا تھا لیکن وہ بعد میں اِس  تحریری معاہدے سے مکر گئے۔ ادھر احمد بٹ کہتے ہیں کہ خاندان کے بڑے صلح کی کوششیں کر رہے ہیں۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Premium WordPress Themes