حکومت بجٹ میں عوام کو ریلیف فراہم کیااورمتوازن بجٹ پیش کیامسلم لیگ(ن) یوتھ ونگ کویت

Published on June 6, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 403)      No Comments

index
کویت سٹی(نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ(ن) یوتھ ونگ کویت (کیپٹن صفدر گروپ) کے صدر محمدعرفان ناگرہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ مسلم لیگ(ن) کی حکومت بجٹ میں عوام کو ریلیف فراہم کیااورمتوازن بجٹ پیش کیاگیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ حکومت پاکستان اورمیاں محمدنوازشریف کی قابل ٹیم عوامی مسائل کے حل کیلئے وسیع تر اقدامات کررہی ہے۔ عوام کے حقوق کی بالادستی کو ہرسطح پر یقینی بنایاجائیگا۔وزیراعظم پاکستان میاں محمدنوازشریف اور وزیراعلی پنجاب میاں محمدشہبازشریف قوم کیلئے ایک امید ہیں ۔ محمدعرفان ناگرہ نے کہا کہ حکومت پنجاب بھی صوبہ کی ترقی پر خصوصی توجہ دے رہی ہے۔پنجاب کا بجٹ مسلم لیگ(ن) کے منشور اوروزیراعظم پاکستان میاں محمدنوازشریف وزیراعلی میاں شہبازشریف کے عوام دوستی کی سوچ کا آئینہ دار ہی ہوگا۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress Themes