5
لاہور (یواین پی)  ریسکیو ڈبل ون ڈبل ٹو کی کارکردگی کے حوالے سے اراکین پنجاب اسمبلی کا کہنا ہے کہ حادثات سے نمٹنے کیلئے اس محکمے کی کارکردگی کو بہتر بنانے اور ادارے کو جدید آلات سے لیس کرنے کی اشد ضرورت ہے۔