ضمنی الیکشن این اے 19پی ٹی آئی کی ایگزیکٹو باڈی کی ریحام کو سرخ جھنڈی

Published on June 24, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 784)      No Comments

images
ہر ی پور (رپورٹ امتیاز علی )ضمنی الیکشن پی ٹی آئی کی ایگزیکٹو باڈی نے مسز خا ن کو این اے 19کاٹکٹ دینے سے انکار کر دیاشر کت مشکو ک ہو گئی راجہ عامر زمان کو ہی ٹکٹ ملنے کے روشن امکا نا ت ہیں باخبر ذرائع کے مطابق ہر ی پور حلقہ این اے 19سے ضمنی الیکشن میں پی ٹی آئی کی خا تون اول ریحا م خا ن کو پی ٹی آئی کا ٹکٹ ملنے کے امکا نات اور چہ مگو ئیاں زبا ن عام تھیں لیکن مخصو ص ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کی ایگز یکٹو باڈی نے اہم اجلا س میں فیصلہ کیا کہ وہ ریحا م خا ن کو ہر ی پور خا لی نشت پر ٹکٹ نہیں دے رہے تاہم گز شتہ ہفتے سپر یم کورٹ کے آرڈر پر عمر ایوب کے خلاف راجہ عامر کی درخواست پر نظر ثا نی کی اپیل پر فیصلہ سنا دیا تھا ضمنی الیکشن میں پی ٹی آ ئی کی ایگزیکٹو باڈی نے ریحا م خا ن کو ٹکٹ دینے سے نکار کر دیا راجہ عامر زمان کو ہی ٹکٹ ملنے کے وسیع امکا نا ت ہیں

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress Blog