بان کی مون کی کراچی میں شدید گرمی سے متاثرہ افرد سے ہمدردی کا اظہار

Published on June 27, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 335)      No Comments

44
نیویارک (یو این پی)اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون نے کراچی میں شدید گرمی سے متاثرہ افرد سے ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے سنگین صورتحال سے نمٹنے کے لئے اقوام متحدہ کی طرف سے امداد کی پیشکش کی ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق عالمی ادارے کے سربراہ کے ترجمان نے نیویارک میں صحافیوں کوبریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ پاکستان نے ابھی تک اقوام متحدہ سے امداد کی درخواست نہیں کی۔تاہم ترجمان نے کہا کہ اگر پاکستا ن نے صورتحال سے نمٹنے کے لیے درخواست کی تو اقوام متحدہ مثبت جواب دے گا۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Weboy