پرینتی کے فیس بک مداحوں کی تعداد پانچ ملین ہوگئی

Published on June 29, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 450)      No Comments

88
ممبئی(یواین پی)  بالی ووڈ اداکارہ پرینتی چوپڑا کے سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک پر مداحوں کی تعداد پانچ ملین ہو گئی۔ چھبیس سالہ اداکارہ نے اپنے فلمی کیریئر کا آغاز منش شرما کی فلم لیڈیز سے کیا پرینتی نے اپنے فینز سے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ جلد ٹوئٹر پر بھی ہونگی۔ پرینتی کی فلم عشق زادے اور کل دل جیسی فلموں میں کام کر چکی ہیں پرینتی کا کہنا ہے کہ مجھے سلمان خان کے ساتھ کام کر کے خوشی ہو گی میں ذہنی طور پر تیار ہوں تاہم ابھی معاملات طے ہونا باقی ہیں انہوں نے کہا کہ وزن کم کرنے کیلئے مارشل آرٹس کا سہارا لیا ہے مجھے روزانہ جم جانا اور ورزش کرنا اچھا نہیں لگتا۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress Blog