جماعت کے ساتھ نماز پڑھنا

Published on November 25, 2013 by    ·(TOTAL VIEWS 528)      No Comments

\"24\" 
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ ہم خیال کرتے تھے کہ ( رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے عہد میں ) نماز باجماعت سے وہی منافق پیچھے رہتا تھا جس کا نفاق ظاہر ہو یا پھر بیمار آدمی۔ اور بیمار آدمی بھی دو آدمیوں کے کندھوں پر ہاتھ رکھ کر ( آ سکتا ) تو آتا اور نماز میں ملتا تھا۔ اور انہوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں دین اور ہدایت کی باتیں سکھائیں اور انہی ہدایت کی باتوں میں سے ہے کہ ایسی مسجد میں نماز پڑھنا جس میں اذان ہوتی ہو۔
مختصر صحیح مسلم
323 :

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Weboy