شنگھائی تعاون تنظیم میں پاکستان کو رکنیت کا ’’سندیسہ ‘‘مل گیا

Published on July 10, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 386)      No Comments

444
اوفا (یواین پی) شنگھائی تعاون تنظیم میں پاکستان کومستقل رکنیت مل گئی جس کی تصدیق وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کی۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پرویز رشید کا کہنا تھا کہ تنظیم کی مستقل رکنیت ملنا بڑی کامیابی ہے، پنجاب کے عوام کو کھیل اور ٹرانسپورٹ کا بہترین نظام دیا ، بھارت سے تعلقات پر ہمیشہ متزلزل پالیسی پر عمل درآمد کیااور نواز شریف سے بھارتی وزیر اعظم کی ملاقات پاکستان کی پالیسی کی کامیابی تھی۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Weboy