بھارت میں زہریلا کھانا کھانے سے سو سے زائد طلبہ کی حالت غیر

Published on July 12, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 367)      No Comments

011
 نندید (یو این پی ) بھارت میں زہریلا کھانا کھانے سے سو سے زائد طلبہ کی حالت غیر ہوگئی ، طلبہ کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔ ریاست مہارشٹرا کے شہر نندید میں ایک مقامی سکول میں دوپہر کا کھانا کھانے کے بعد سو سے زائد طلبہ بیمار ہوگئے ، طلبہ کو فورا ہسپتال منتقل کیا گیا ، سکول انتظامیہ کے مطابق کھانے میں زہر شامل ہونے کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی ۔ ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ تمام طلبہ کی حالت خطرے سے باہر ہے ، بھارت میں سرکاری سکیم کے تحت سکولوں میں مفت کھانا فراہم کیا جاتا ہے جو اکثر زہریلا ہونے کے باعث بچوں کیلئے مضر صحت ہوتا ہے ۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Free WordPress Themes