نواز شریف امن پسند وزیر اعظم قرار

Published on July 25, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 339)      No Comments

777
لاہور(یو این پی)وزیر اعظم پاکستان محمد نواز شریف کو بھارتی وزیر اعظم سمیت مختلف سیاست دانوں کو ”مینگو” بھیجنے، تحریک انصاف کی طرف سے سیاسی مسلسل بلیک میل کرنے کے باوجود ملکی ترقی، استحکام اور امن کی صورتحال کے لئے انتھک محنت کرنے کے حوالے سے ”امن پسند وزیر اعظم” قرار دیا گیا ہے۔ سیاسی، سماجی، مذہبی، تعلیمی اداروں کی کارکردگی کے حوالے سے رپورٹس شائع کرنے والی عالمی شہرت یافتہ سوشل میڈیا تنظیم ”میڈیا ڈور” کی طرف سے کروائے جانے والے ایک سروے میں سوشل میڈیا ایکٹوسٹ نے وزیر اعظم نواز شریف کو امن پسند وزیر اعظم قرار دیا ہے۔ سروے میں پاکستان سمیت 55 ممالک میں موجود پاکستانیوں نے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress Themes