پانچ گھنٹے سے کم سونا صحت کیلئے انتہائی نقصان دہ ہے

Published on August 1, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 457)      No Comments

888
لندن (یو این پی) طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ رات میں پانچ گھنٹے سے کم سونا صحت کے لیے تمباکو نوشی جیسا خطرناک ہے ۔ برطانیہ میں ہونے والی طبی تحقیق میں ماہرین کا کہنا ہے کہ نیند کی کمی صحت کے لیے تباہ کن تو ہے مگر یہ دماغ پر تمباکو نوشی جیسا اثر انداز ہوتی ہے ۔ رات میں پانچ گھنٹے سے کم نیند لینا ، کینسر ، امراض قلب اور ٹائپ ٹو ذیابیطس کا خطرہ بھی بڑھا دیتا ہے ۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress Themes