لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام پرچم کشائی کی تقریب کل ہو گی

Published on August 13, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 407)      No Comments

004
لاہور (یو این پی)لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام یومِ آزادی کے موقع پر کل چودہ اگست کو صبح 8:00 بجے پرچم کشائی کی پروقار تقریب منعقد ہو گی۔ تقریب میں بار کے عہدے داران اور سینئر وکلاء شرکت کریں گے ۔پاکستان بار کونسل کے سابق وائس چیئر مین محمد رمضان چوہدری کی طرف سے تقریب کے شرکا ء کے اعزاز میں پُر تکلف نا شتہ کا اہتمام کیا گیا ہے۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Free WordPress Theme