وزیراعظم نواز شریف عیدالاضحیٰ امریکہ میں منائیں گے

Published on September 17, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 410)      No Comments

444
اسلام آباد(یو این پی) وزیراعظم محمد نواز شریف عیدالاضحیٰ امریکہ میں منائیں گے، 23 ستمبر کو امریکہ کے دورے پر روانہ ہوں گے، وزیراعظم محمد نواز شریف امریکہ کے سرکاری دورے پر 23 ستمبر کو واشنگٹن روانہ ہوں گے، وزیراعظم عید سے 2 دن قبل ہی پاکستان سے امریکہ کے لئے روانہ ہو جائیں گے اور عید امریکہ میں ہی منائیں گے اور30 ستمبر کو دورہ مکمل کر کے وطن واپس پہنچیں گے، وزیراعظم اپنے دورے کے دوران نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت اور اعلیٰ امریکی حکام سے ملاقاتیں بھی کریں گے، جن میں دو طرفہ امور اور باہمی تعاون پر تبادلہ خیال کیا جائیگا۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Premium WordPress Themes