سیری(یو این پی )چوہدری ضمیر کے فرزند سانول ضمیر چوہدری ایڈووکیٹ ازدوجی زندگی میں منسلک ہو گئے
ولیمہ میں وزیر حکومت نثار انصر ابدالی ایڈیشنل ڈپٹی کوٹلی سید نسیم عباس شاہ۔اسسٹنٹ کمشنر سردار مشتاق احمد تحصیلدار محمد علی ایس ڈی آؤ برقیات اویس منظورچیرمین ضلع کونسل عبدلغفور جاوید ڈسٹرک ایجوکیشن آفیسر مرزا عثمان چیئرمین ضلع زکوہ وسیم مصطفائی اور صدر کھوئی رٹہ پریس کلب اظہر ملک ،جنرل سیکٹری ساجد چوہدری دیگر صحافیوں میں وحید اکرام بھٹی،توقیر خان،غلام محمود جرال،شوکت کھوکھر،مظہر نازی،یاسر ترابی،عامر خلیل کھوکھر،زاہد عباس،راجہ ظہیر اسلم،اور ووکلا حضرات نے شرکت کی۔