پاکستانی فلم جوانی پھر نہیں آنی کی نمائش جاری

Published on September 26, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 425)      No Comments

666
کراچی(یوا ین پی )  نئی پاکستانی فلم جوانی پھر نہیں آنی کی شاندار نمائش جاری ہے، مزاح سے بھرپور فلم کی کاسٹ میں ہمایوں سعید، ثروت گیلانی اور عائشہ سمیت دیگر فنکار شامل ہیں، جوانی پھر نہیں آنی، پاکستانی فلم عیدالاضحی پر شائقین کا دل جیتنے آ گئی، فلم ملک بھر کے سینما گھروں کی زینت بن گئی۔ فلم میں مستی، دھوم دھڑکا، قہقے اور وہ سب کچھ ہے جو شائقین کسی فلم میں دیکھنا چاہتے ہیں۔ فلم کی کہانی تین شادی شدہ دوستوں کے گرد گھومتی ہے جو اپنی زندگیوں سے عاجز آ چکے ہیں اور اس کے بعد ان کی مستی سے بھرپور کہانی شروع ہوتی ہے۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Premium WordPress Themes