سانحہ منی کے بعد حجاج کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری

Published on September 29, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 308)      No Comments

555
کراچی (یو این پی) قومی اور نجی پروازوں کے ذریعے حجاج کرام کی واپسی کا سلسلہ جاری ہے۔ وطن پہنچنے پر ہرآنکھ اشکبار تھی۔ملک کے مختلف شہروں میں کئی پروازیں حاجیوں کو پاکستان لائیں،پشاور میں بھی لوگ اپنے پیاروں کی تلاش میں رہے،کچھ تو اپنوں سے جاملے،، اور کچھ کی نظریں ڈھونڈتی رہیں،کراچی میں بھی اپنوں سے مل کر حجاج کرام کا صبر ٹوٹ گیا،سانحہ منیٰ کے بعد جو وطن واپس پہنچے ان کے اہلخانہ خوشی سے نہال ہیں،لیکن کئی ایسے بھی ہیں، جن کو صرف اپنوں کی تلاش ہے۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Weboy