وزیراعلیٰ محمد شہبازشریف کا فیصل آباد کے علاقے علی پور میں فائرنگ کے واقعہ کا نوٹس

Published on November 1, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 410)      No Comments

8
لاہور(یواین پی) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے فیصل آباد کے علاقے علی پور میں فائرنگ کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے آئی جی پنجاب پولیس سے رپورٹ طلب کرلی ہے۔وزیراعلیٰ نے واقعہ میں ایک شخص کے جاں بحق ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے فائرنگ کے واقعہ میں ملوث ملزمان کی فی الفور گرفتاری کا حکم دیا ہے۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Free WordPress Theme