شیخ وقاص اکرم کے تینوں بھائی جھنگ سے جنرل کونسلرز منتخب ہو گئے

Published on December 6, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 1,185)      No Comments

333
جھنگ(یواین پی) بلدیاتی انتخابات کے تیسرے مرحلے کے غیرسرکاری و غیرحتمی نتائج کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے ممبر قومی اسمبلی شیخ محمد اکرم کے تینوں صاحبزادے اور سابق وفاقی وزیر شیخ وقاص اکرم کے تینوں بھائی مسلم لیگ (ن) کے ٹکٹ پر میونسپل کمیٹی جھنگ سے جنرل کونسلرز منتخب ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق شیخ محمد اکرم کے کامیابی حاصل کرنے والے صاحبزادوں اور شیخ وقاص اکرم کے بھائیوں میں میونسپل کمیٹی جھنگ کے وارڈ نمبر 14 سے شیخ شیراز اکرم ، وارڈ نمبر 26سے شیخ فواد اکرم اور وارڈ نمبر 30سے شیخ نواز اکرم شامل ہیں۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress Themes