وزیراعظم کی امام رضا علیہ السلام کے مزار پر حاضری

Published on April 22, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 157)      No Comments

مشہد: (یواین پی) پاکستانی وزیراعظم عمران خان ایران کے دو روزہ دورے پر مشہد پہنچے جہاں انہوں نے مختصر قیام کیا، انہوں نے امام رضا علیہ السلام کے مزار پر خصوصی حاضری دی اور دعا مانگی۔وزیراعظم عمران خان ایرانی صدر حسن روحانی کی دعوت پر دورہ کر رہے ہیں۔ وزیراعظم اپنے دورے کے دوران ایرانی سپریم لیڈر اور صدر حسن روحانی سے ملاقات کرینگے۔ خیال رہے کہ وزیراعظم عمران خان کا ایران کا یہ پہلا سرکاری دورہ ہے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Premium WordPress Themes