لاہور،جیلوں میں موبائل فون رکھنے والے قیدیوں کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کاحکم

Published on December 9, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 305)      No Comments

images
لاہور(یواین پی)حکومت پنجاب نے جیلوں میں موبائل فون رکھنے والے قیدیوں کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کاحکم دے دیا۔تفصیل کے مطابق حکومت پنجاب نے ے اضلاع کے جیل سپرنٹنڈنٹس کوحکم جاری کیاہے کہ وہ جیلوں میں موبائل فون رکھنے والے قیدیوں کے خلاف سخت کریک ڈاؤن شروع کریں اورموبائل فون کی برآمدگیوں پرمقدمات کااندراج کرایاجائے موبائل فون کی قیدیوں تک رسائی میں ملوث عملہ کے خلاف بھی کارروائی عمل میں لائی جائے اورروزانہ کہ بنیادپررپورٹس بھجوائی جائیں کسی بھی قسم کی غفلت یاکوتاہی ہرگزبرداشت نہ کی جائے حکومتی احکامات پرجیل سپرنٹنڈنٹ نے عملدرآمدشروع کردیاہے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Weboy