آئین سے کوئی بھی انحراف نہیں کرسکتا : عشرت العباد

Published on December 14, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 406)      No Comments

333
کراچی(یو این پی)گورنر سندھ عشرت العباد خان نے کہا ہے کہ آئین سے کوئی بھی انحراف نہیں کر سکتا کراچی میں آپریشن وفاق اور سندھ حکومت کی جانب سے  شروع کیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق گورنر سندھ عشرت العباد نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کوئی بھی آئین سے انحراف نہیں کرسکتا جبکہ کراچی آپریشن وفاق اور سندھ حکومت کی جانب سے شروع کیا گیا تھا ۔ان کا مزید کہنا تھ اکہ اس وقت رینجرز کے اختیارات کا مسئلہ کوئی ایسا مسئلہ نہیں ہے جسے حل نہ کیا جا سکے۔

Readers Comments (0)




Weboy

Free WordPress Theme