ساٹھ فٹ گہرے کنوئیں سے ریسکیو 1122نے کامیاب آپریشن کر کے اصغر نامی شخص کو زندہ باہر نکال لیا۔

Published on December 26, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 406)      No Comments

index
جھنگ (ڈسٹرکٹ رپورٹر)تفصیلات کے مطابق فیصل آباد روڈ چک نمبر 265 گوانساں والا میں 30سالہ اصغر نامی شخص جس کا ذہنی توازن درست نہیں ساٹھ فٹ گہرے کنوئیں میں جا گرا اہل علاقہ نے فوری طورپر ریسکیو 1122 کو اطلاع دی جنہوں نے بروقت پہنچ کر ریسکیو آپریشن شروع کر دیا تقریبا دو گھنٹے کی مسلسل محنت کے بعد ریسکیو 1122کی ٹیم نے اصغر نامی شخص کو باحفاظت باہر نکال لیا جس پر اہل علاقہ نے ریسکیو 1122 زندہ باد کے نعرے لگائے او ربہت سی دعائیں دی

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress Blog