نریندر مودی کے دورہ پاکستان پر شیو سینا سیخ پا

Published on December 27, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 342)      No Comments

22
نئی دہلی(یو این پی) بھارتی انتہا پسند ہندو جماعت شیوسینا نے وزیر اعظم نریندر مودی کے دورہ پاکستان پر تنقید کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اس دورے پر بھارتی عوام سے معافی مانگیں، شیوسینا نے نریندر مودی کے دورہ پاکستان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے میڈیا پر جاری بیان میں کہا کہ نریندر مودی کا پاکستان جانا قابل اعتراض ہے۔ مودی اس دورے پر بھارتی عوام سے معافی مانگیں ان کے دورے سے یہ پیغام جائے گا کہ بھارت دبائو میں ہے۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress Blog