وزیر اعظم آج کراچی کا اہم دورہ کرینگے ،قائم علی شاہ سے ون آن ون ملاقات متوقع

Published on December 28, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 401)      No Comments

111
کراچی(یواین پی)وزیر اعظم نوازشریف آج کراچی کا دورہ کریں گےوزیراعظم نواز شریف کی وزیراعلیٰ قائم علی شاہ سے ون آن ون ملاقات متوقع ہے۔رینجرز اختیارات تنازع کے حوالے سے  پیپلزپارٹی کے تمام  بڑوں کی  نظریں وزیراعظم پر لگ  گئی ہیں وزیر اعظم نواز شریف پورٹ قاسم  اتھارٹی اور چیمبرز آف کامرس کی  تقریبات میں شرکت کریں گے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Free WordPress Themes