اپنے شوق کی تسکین کے لئے شو بز کی دنیا میں قدم رکھاہے گلوکارہ ہماچوہدری

Published on January 7, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 569)      No Comments

Huma Ch
شائقین موسیقی میرے آنے والے میوزک البم کو شائقین موسیقی پسند فرما کر میرا حوصلہ بڑھائیں گے
لاہور(یواین پی)مجھے بچپن ہی سے میوزک سے دلی لگاؤ رہا ہے اپنے شوق کی تسکین کے لئے شو بز کی دنیا میں قدم رکھاہے ان خیالات کا اظہار گلوکارہ ہماچوہدری نے یو این پی سے خصوصی ملاقات کے دوران کیا انہوں نے بتایاکہ میرے نئے میوزک البم پہ کام تیزی سے جاری ہے جو اردو،پنجابی اور سرائیکی گیتوں پہ مشتمل ہے نئے میوزک البم کے میوزک ڈائریکٹرارنجر پاپا خان ،ساجد محمودویڈیو ڈائریکٹر جبکہ کمپوزر ایم ناز خوشی ہیں مجھے امید ہے کہ شائقین موسیقی میرے آنے والے میوزک البم کو شائقین موسیقی پسند فرما کر میرا حوصلہ بڑھائیں گے

Readers Comments (0)




Weboy

Premium WordPress Themes