حکومت سعودی عرب اور ایران کے درمیان ثالثی کا کردار ادا کرے : خورشید قصوری

Published on January 8, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 305)      No Comments

222
اسلام آباد(یو این پی)سابق وزیر خارجہ خورشید قصوری کا کہنا ہے کہ  ایران اور سعودی عرب کے ساتھ ہمارے روحانی تعلقات ہیں دونوں ممالک کے تنازع میں شامل نہیں ہواجاسکتا۔ان کا کہناتھا کہ سیاست حکمران چمکائیں نہ بڑے بڑے بیانات دیں بلکہ دونوں ملکوں کے درمیان صلح کے لیے کوششیں کی جائیں۔عاصمہ شیرازی سے گفتگو کرتے ہوئے خورشید قصوری کا کہنا تھا کہ ہمارے دونوں ممالک کے ساتھ اچھےبرادرانہ  تعلقات ہیں اس اہم اور نازک موقع پر حکومت دونوں ممالک میں ثالثی کا کردار اداکرے ۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Premium WordPress Themes