اپنے رب کی حمد کے ساتھ تسبیح کیجیئے،سورة النّصر

Published on January 13, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 1,394)      No Comments

Graphic1
شروع الله کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
جب الله کی مدد اور فتح آ چکی (۱) اورآپ نے لوگوں کو الله کے دین میں جوق در جوق داخل ہوتے دیکھ لیا (۲) تو اپنے رب کی حمد کے ساتھ تسبیح کیجیئے اور اس سے معافی مانگیئے بےشک وہ بڑا توبہ قبول کرنے والا ہے (۳) ۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress主题