سرگودھا: سوائن فلو کا ایک اور مریض دم توڑ گیا

Published on January 28, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 910)      No Comments

333سرگودھا(یواین پی) بھلوال میں اشرف کالونی کے رہائشی 35 سالہ محمد سبطین کو ایک روز قبل ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال منتقل کیا گیا تھا جہاں وہ زندگی کی بازی ہار گیا۔ اسلام آباد لیبارٹری سے مریض کی رپورٹ میں سوائن فلو کی تصدیق ہونے پر اسے نجی ہسپتال سے ڈی ایچ کیو ٹیچنگ ہسپتال کے خصوصی آئسولیشن وارڈ منتقل کیا گیا تھا، ضلع سرگودھا میں ایک ہفتے کے دوران سوائن فلو سے جاں بحق افراد کی تعداد 3 ہو گئی ہے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Premium WordPress Themes