فیس بُک دوستی رشتے میں بدل گئی،ناصر اور سوینج ایک ہو گئے

Published on January 29, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 568)      No Comments

555
شجاع آباد(یواین پی) 4 سال قبل بنک ملازم ناصر عباس اور سوینج کا فیس بک کے ذریعے ایک دوسرے سے رابطہ ہوا اور پھر یہ رابطہ ایک خوبصورت بندھن بن گیا۔ سوینج جو ترکی کے ایک ڈینٹل اسپتال میں ایڈمن آفیسر ہے نے کہا پاکستان آ کر اُسے توقع سے بڑھ کر محبت ملی۔ترکی کی سوینج ناصر عباس کے لئے پاکستان آئی اور چار سال کی آشنائی شادی میں بدل گئیبیس جنوری کو پاکستان آ کر شادی کرنے والی سوینج صرف آٹھ دن بعد واپس اپنے وطن چلی گئی تاہم اس جوڑے کو یقین ہے کہ بہت جلد ناصر کو بھی ترکی کا ویزہ مل جائے گا اور یوں یہ کہانی مکمل ہو گی۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Weboy