نویں جماعت کے امتحان کیلئے ب فارم کی شرط کولاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا

Published on April 24, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 422)      No Comments

3333
لاہور( ایواین پی)نویں جماعت کے امتحان کیلئے ب فارم کی شرط کولاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا ۔درخواست طاہر خان نے شیراز ذکاء ایڈووکیٹ کے توسط سے دائر کی گئی جس کہا گیا ہے کہ نویں جماعت کے امتحان میں حصہ لینے والے امیدواروں کے لئے ب فارم لازمی قرار دیا گیا ہے ۔درخواست میں اعتراض اٹھایا گیا کہ امیدوار کے لیے ب فارم کی شرط بلاجواز اور یہ شرط امید واروں کے والدین کے لئے مشکلات کا سبب ہے۔ درخواست میں استدعا کی گئی کہ نویں جماعت کے امتحان میں حصہ لینے والوں کے لیے ب فارم کی شرط ختم کی جائے۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Free WordPress Theme