سرکے با؛ گھنے کرنے کا قدرتی طریقہ

Published on April 29, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 1,534)      No Comments

news-1461766258-7601_largeلندن۔۔۔ اگر آپ گرتے ہوئے بالوں کی وجہ سے پریشان ہیں اور کئی طرح کی ادویات کے استعمال کے باوجود افاقہ نہیں ہورہا تو ذیل میں بتائے ہوئے صرف دو قدرتی اجزاءسے اپنے سر کو بالوں سے گھنا کرسکتے ہیں۔
اجزاء
دو بڑے چمچ کیسٹر آئل
ایک انڈے کی زردی
ایک بڑا چمچ شہد
ان تمام اجزاءکو اچھی طرح حل کرکے سر میں لگائیں اور چار گھنٹے بعد سر دھولیں۔یہ نسخہ ہفتے میں کم از کم دو بار استعمال کریں اور دو ماہ بعد گھنے ،موٹے اور لمبے بال حاصل کرلیں۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Free WordPress Themes