پجھترسالہ محمد یونس کے ہاں 50سال بعد اولادکی نعمت ملنے پر اہل علاقہ کی مبارکباد

Published on May 7, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 689)      No Comments

index
مصطفی آباد/للیانی(یواین پی) 75سالہ محمد یونس کے ہاں 50سال بعد اولادکی نعمت ملنے پر اہل علاقہ کی مبارکباد، تفصیلات کے مطابق اخبار فروش یونین مصطفی آباد کے نائب صدر محمد شہزاد کے خالو 75سالہ محمد یونس کے ہاں اللہ تعالی نے 50سال بعداولاد جیسی نعمت ملنے پر سیاسی و سماجی جماعتوں کے نمائندوں اور صحافیوں نے مبارکباد دی، محمد یونس نے کہا کہ میں اللہ کا جس قدر شکر ادا کروں کم ہے، اس عمر میں اللہ نے مجھے بیٹا دے کر پھر سے جوان کر دیا ہے

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress Themes