انتخا بی اصلا حات پر ڈی ٹی سی ای کا چا رٹر آ ف ڈیمانڈ تیار

Published on May 10, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 529)      No Comments

Rafaqat
چا رٹر آ ف ڈیمانڈپر مختلف مکتبہ فکر کے لوگوں کی را ئے لی جا ئے گی، احمد عبداللہ
اسلام آباد(یواین پی)ڈی ٹی سی ای کے زیر ا نتظام ڈرج گروپ کا اہم اجلا س کنو نےئر کلثو م اختر ایڈوو کیٹ کی زیر صدارت ہوا اجلا س میں ڈرج گروپ کے ڈ پٹی کنو نےئر محمد نعیم اےٖڈووکیٹ، احمد عبد اللہ، ممبران محمد شفیق، سید آصف ہمدانی، فاروق خان، محمد شفیق،فاخرہ ایڈووکیٹ اور آر گنا ئز محمد فا ضل اور دیگر ممبران نے شر کت کی۔ اجلاس میں ڈی ٹی سی کے انتخا بی اصلا حا ت کے حوا لے سے سروے کے با رے میں بر یفنگ دیتے ہو ئے احمد عبدللہ نے کہا کہ سروے کے مطا بق11 فیصد لو گوں کا اعتراض تھا کہ انتخا بی فہر ستوں میں اندارج کے وقت کئی نا م رہ گئے تھے،کیچھ لو گوں نے انتخا بی حلقہ بند یوں پر اعتر اضا ت اٹھا ئے، اجلا میں شر کاء کو پو لنگ اسکیموں کی تشکیل کی خا میوں سے بھی آ گاہ کیا گیا اجلا س میں انتخابی اصلا حات کے حو الہ سے چا رٹر آ ف ڈیمانڈ تیار کیا گیا جسمیں مختلف مکتبہ فکر کے لوگوں کی را ئے لی جا ئے گی۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress主题