وزیراعظم کا خطاب فائنل‘ اپوزیشن نے بھی حکمت عملی طے کر لی

Published on May 15, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 224)      No Comments

02
اسلام آباد (یواین پی) وزیراعظم نواز شریف نے اپوزیشن کے سوالات کا براہ راست جواب نہ دینے کا فیصلہ کر لیا۔ دوسری طرف اپوزیشن کہتی ہے کہ وزیراعظم نے جواب نہ دیا تو شدید احتجاج کریں گے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نواز شریف کے کل قومی اسمبلی میں خطاب کو حتمی شکل دے دی گئی۔ وزیراعظم پانامالیکس کے معاملے پر بات کریں گے۔ خطاب کا محور خاندانی کاروبار، ٹیکس ریکارڈ اور ماضی کے الزامات ہوں گے۔ وزیر اعظم جوڈیشل کمیشن کے ٹی او آرز کے لیے اپوزیشن کو بات چیت کی دعوت بھی دیں گے جبکہ وہ ایک مرتبہ پھر خود کو اور اپنے خاندان کو احتساب کے لئے پیش کریں گے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Free WordPress Themes