اسلام آبادو گردونواح میں بارش ،موسم خوشگوار ہوگیا

Published on May 23, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 278)      No Comments

02
اسلام آباد(یو این پی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور گردونواح میں بارش کے باعث موسم ایک بار پھر خوشگوار ہوگیا ہے ۔تفصیلات کےمطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور گردونواح میں گرمی کی کچھ وقت کیلئے تو چھٹی ہوگئی ہے ۔دارالحکومت اور گردونواح میں رات گئے ہونیوالی بارش نے موسم کو خوشگواربنادیا ہے اور گرمی کی شدت بھی  کم ہوگئی ہے ۔شہریوں نے بارش کے بعد موسم کے خوشگوار ہونے پر خوشی کا اظہار کیا ہے ۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Free WordPress Themes