ن لیگ ناکام ہوگئی : بلاول بھٹو کا ٹویٹ

Published on June 3, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 329)      No Comments

474721-bilawal-1458477507-136-640x480
اسلام آباد(یو این پی)پی پی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ٹویٹ کیا ہے کہ ن لیگ ناکام ہوگئی کیونکہ جی ڈی پی کا ہدف ساڑھے پانچ فیصد تھا لیکن حکومت صرف چار اعشاریہ سات ایک فیصد حاصل کر سکی۔شیخ رشید کا کہنا ہے جھوٹ، ریاکاری اور فریب کا بجٹ ہے اس بجٹ سے کچھ حاصل نہیں ہونا۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress主题